سعی و سفارش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جد و جہد اور حمایت میں کسی ذی اثر شخص کا کہنا سننا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جد و جہد اور حمایت میں کسی ذی اثر شخص کا کہنا سننا۔